یُوحنّا 4:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے تُمہیں وہ کھیت کاٹنے کے لِئے بھیجا جِس پر تُم نے مِحنت نہیں کی ۔ اَوروں نے مِحنت کی اور تُم اُن کی مِحنت کے پَھل میں شرِیک ہُوئے۔

یُوحنّا 4

یُوحنّا 4:36-39