یُوحنّا 4:1-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر جب خُداوند کو معلُوم ہُؤا کہ فرِیسِیوں نے سُنا ہے کہ یِسُو ع ےُوحنّا سے زِیادہ شاگِرد کرتا اور بپتِسمہ دیتا ہے۔

2. (گو یِسُو ع آپ نہیں بلکہ اُس کے شاگِرد بپتِسمہ دیتے تھے)۔

3. تو وہ یہُودیہ کو چھوڑ کر پِھر گلِیل کو چلا گیا۔

4. اور اُس کو سامر یہ سے ہو کر جانا ضرُور تھا۔

5. پس وہ سامر یہ کے ایک شہر تک آیا جو سُو خار کہلاتا ہے ۔ وہ اُس قِطعہ کے نزدِیک ہے جو یعقُو ب نے اپنے بیٹے یُوسف کو دِیا تھا۔

یُوحنّا 4