یُوحنّا 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہوا جِدھر چاہتی ہے چلتی ہے اور تُو اُس کی آواز سُنتا ہے مگر نہیں جانتا کہ وہ کہاں سے آتی اور کہاں کو جاتی ہے ۔ جو کوئی رُوح سے پَیدا ہُؤا اَیسا ہی ہے۔

یُوحنّا 3

یُوحنّا 3:1-17