یُوحنّا 3:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

نِیکُدِیمُس نے اُس سے کہا آدمی جب بُوڑھا ہو گیا تو کیوں کر پَیدا ہو سکتا ہے؟ کیا وہ دوبارہ اپنی ماں کے پیٹ میں داخِل ہو کر پَیدا ہو سکتا ہے؟۔

یُوحنّا 3

یُوحنّا 3:1-5