یُوحنّا 3:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو اُوپر سے آتا ہے وہ سب سے اُوپر ہے ۔ جو زمِین سے ہے وہ زمِین ہی سے ہے اور زمِین ہی کی کہتا ہے ۔ جو آسمان سے آتا ہے وہ سب سے اُوپر ہے۔

یُوحنّا 3

یُوحنّا 3:30-32