یُوحنّا 3:23-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. اور ےُوحنّا بھی شالِیم کے نزدِیک عینو ن میں بپتِسمہ دیتا تھا کیونکہ وہاں پانی بُہت تھا اور لوگ آ کر بپتِسمہ لیتے تھے۔

24. کیونکہ ےُوحنّا اُس وقت تک قَیدخانہ میں ڈالا نہ گیا تھا۔

25. پس ےُوحنّا کے شاگِردوں کی کِسی یہُودی کے ساتھ طہارت کی بابت بحث ہُوئی۔

26. اُنہوں نے ےُوحنّا کے پاس آ کر کہا اَے ربیّ! جو شخص یَرد ن کے پار تیرے ساتھ تھا جِس کی تُو نے گواہی دی ہے دیکھ وہ بپتِسمہ دیتا ہے اور سب اُس کے پاس آتے ہیں۔

یُوحنّا 3