یُوحنّا 20:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو دو فرِشتوں کو سفید پوشاک پہنے ہُوئے ایک کو سرہانے اور دُوسرے کو پَینتانے بَیٹھے دیکھا جہاں یِسُو ع کی لاش پڑی تھی۔

یُوحنّا 20

یُوحنّا 20:6-13