یُوحنّا 2:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا تو اُس کے شاگِردوں کو یاد آیا کہ اُس نے یہ کہا تھا اور اُنہوں نے کِتابِ مُقدّس اور اُس قَول کا جو یِسُو ع نے کہا تھا یقِین کِیا۔

یُوحنّا 2

یُوحنّا 2:17-25