یُوحنّا 19:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِیلاطُس نے پِھر باہر جا کر لوگوں سے کہا کہ دیکھو مَیں اُسے تُمہارے پاس باہر لے آتا ہُوں تاکہ تُم جانوکہ مَیں اُس کا کُچھ جُرم نہیں پاتا۔

یُوحنّا 19

یُوحنّا 19:2-9