یُوحنّا 19:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اُنہوں نے آپس میں کہا کہ اِسے پھاڑیں نہیں بلکہ اِس پر قُرعہ ڈالیں تاکہ معلُوم ہو کہ کِس کا نِکلتا ہے ۔ یہ اِس لِئے ہُؤا کہ وہ نوِشتہ پُورا ہو جو کہتا ہے کہاُنہوں نے میرے کپڑے بانٹ لِئےاور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔چُنانچہ سِپاہِیوں نے اَیسا ہی کِیا۔

یُوحنّا 19

یُوحنّا 19:23-34