یُوحنّا 19:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس یہُودِیوں کے سردار کاہِنوں نے پِیلا طُس سے کہا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ نہ لِکھ بلکہ یہ کہ اُس نے کہا مَیں یہُودِیوں کا بادشاہ ہُوں۔

یُوحنّا 19

یُوحنّا 19:15-31