یُوحنّا 19:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اِس پر پِیلا طُس نے یِسُو ع کو لے کر کوڑے لگوائے۔

2. اور سِپاہِیوں نے کانٹوں کا تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھّا اور اُسے اَرغوانی پَوشاک پہنائی۔

3. اور اُس کے پاس آ آ کر کہنے لگے اَے یہُودِیوں کے بادشاہ آداب! اور اُس کے طمانچے بھی مارے۔

یُوحنّا 19