اُنہوں نے اُسے جواب دِیا یِسُوع ناصری کو ۔یِسُوع نے اُن سے کہا مَیں ہی ہُوں اور اُسکا پکڑوانے والا یہُودا ہ بھی اُن کے ساتھ کھڑا تھا۔