یُوحنّا 18:39-40 Urdu Bible Revised Version (URD)

39. مگر تُمہارا دَستُور ہے کہ مَیں فَسح پر تُمہاری خاطِر ایک آدمی چھوڑ دِیا کرتا ہُوں ۔ پس کیا تُم کو منظُور ہے کہ مَیں تُمہاری خاطِر یہُودِیوں کے بادشاہ کو چھوڑ دُوں؟۔

40. اُنہوں نے چِلاّ کر پِھر کہا کہ اِس کو نہیں لیکن برابّا کو ۔ ا ور براب� �ا ایک ڈ� �کُو تھا۔

یُوحنّا 18