یُوحنّا 18:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِیلا طُس نے جواب دِیا کیا مَیں یہُودی ہُوں؟ تیری ہی قَوم اور سردار کاہِنوں نے تُجھ کو میرے حوالہ کِیا۔ تُو نے کیا کِیا ہے؟۔

یُوحنّا 18

یُوحنّا 18:27-36