یُوحنّا 18:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کا پکڑوانے والا یہُودا ہ بھی اُس جگہ کو جانتا تھا کیونکہ یِسُو ع اکثر اپنے شاگِردوں کے ساتھ وہاں جایا کرتا تھا۔

یُوحنّا 18

یُوحنّا 18:1-12