یُوحنّا 18:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شمعُو ن پطرس یِسُو ع کے پِیچھے ہو لِیا اور ایک اَور شاگِرد بھی ۔ یہ شاگِرد سردار کاہِن کا جان پہچان تھا اور یِسُو ع کے ساتھ سردار کاہِن کے دِیوان خانہ میں گیا۔

یُوحنّا 18

یُوحنّا 18:7-23