یُوحنّا 16:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس دِن تُم مُجھ سے کُچھ نہ پُوچھو گے ۔ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اگر باپ سے کُچھ مانگو گے تو وہ میرے نام سے تُم کو دے گا۔

یُوحنّا 16

یُوحنّا 16:16-28