یُوحنّا 16:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم تو روؤ گے اور ماتم کرو گے مگر دُنیا خُوش ہو گی ۔ تُم غمگِین تو ہو گے لیکن تُمہارا غم ہی خُوشی بن جائے گا۔

یُوحنّا 16

یُوحنّا 16:13-21