یُوحنّا 16:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

لوگ تُم کوعِبادت خانوں سے خارِج کر دیں گے بلکہ وہ وقت آتا ہے کہ جو کوئی تُم کو قتل کرے گا وہ گُمان کرے گا کہ مَیں خُدا کی خِدمت کرتا ہُوں۔

یُوحنّا 16

یُوحنّا 16:1-5