جو کُچھ باپ کا ہے وہ سب میرا ہے ۔ اِس لِئے مَیں نے کہا کہ وہ مُجھ ہی سے حاصِل کرتا ہے اور تُمہیں خبریں دے گا۔