جَیسے باپ نے مُجھ سے مُحبّت رکھّی وَیسے ہی مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی ۔ تُم میری مُحبّت میں قائِم رہو۔