یُوحنّا 15:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. انگُور کا حقِیقی درخت مَیں ہُوں اور میرا باپ باغبان ہے۔

2. جو ڈالی مُجھ میں ہے اور پَھل نہیں لاتی اُسے وہ کاٹ ڈالتا ہے اور جو پَھل لاتی ہے اُسے چھانٹتا ہے تاکہ زِیادہ پَھل لائے۔

3. اب تُم اُس کلام کے سبب سے جو مَیں نے تُم سے کِیا پاک ہو۔

یُوحنّا 15