شمعُو ن پطرس نے اُس سے کہا اَے خُداوند تُو کہاں جاتا ہے؟یِسُو ع نے جواب دِیا کہ جہاں مَیں جاتا ہُوں اب تو تُو میرے پِیچھے آنہیں سکتا مگر بعد میں میرے پِیچھے آئے گا۔