یُوحنّا 13:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے بچّو! مَیں اَور تھوڑی دیر تُمہارے ساتھ ہُوں ۔ تُم مُجھے ڈُھونڈو گے اور جَیسا مَیں نے یہُودِیوں سے کہا کہ جہاں مَیں جاتا ہُوں تُم نہیں آ سکتے وَیسا ہی اب تُم سے بھی کہتا ہُوں۔

یُوحنّا 13

یُوحنّا 13:28-37