یُوحنّا 12:40 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن کی آنکھوں کو اندھااور اُن کے دِل کو سخت کر دِیا ۔اَیسا نہ ہو کہ وہ آنکھوں سے دیکھیںاور دِل سے سمجھیںاور رجُوع کریں اور مَیں اُنہیں شِفا بخشُوں۔

یُوحنّا 12

یُوحنّا 12:34-42