اور اُس روز پہاڑوں پر سے نئی مَے ٹپکے گیاور ٹِیلوں پر سے دُودھ بہے گااور یہُودا ہ کی سب ندیوں میں پانی جاری ہو گااور خُداوند کے گھر سے ایک چشمہ پُھوٹ نِکلے گااور وادیِ شِطِّیم کو سیراب کرے گا۔