اور اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دِلوں کو چاک کر کےخُداوند اپنے خُدا کی طرف مُتوجّہِ ہوکیونکہ وہ رحِیم و مِہربان قہر کرنے میں دِھیما اورشفقت میں غنی ہےاور عذاب نازِل کرنے سے باز رہتا ہے۔