صِیُّون میں نرسِنگا پُھونکو ۔میرے کوہِ مُقدّس پرسانس باندھ کر زور سے پُھونکو ۔مُلک کے تمام باشِندے تھرتھرائیںکیونکہ خُداوند کا روز چلا آتا ہے بلکہ آ پُہنچا ہے۔