اُس روز پر افسوس! کیونکہ خُداوند کا روزنزدِیک ہے ۔وہ قادرِ مُطلق کی طرف سے بڑی ہلاکت کی مانِندآئے گا۔