یُوایل 1:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے کاہِنو! کمریں کَس کر ماتم کرو ۔اَے مذبح پر خِدمت کرنے والو واوَیلا کرو ۔اَے میرے خُدا کے خادِمو آؤ رات بھر ٹاٹ اوڑھوکیونکہ نذز کی قُربانی اور تپاون تُمہارے خُداکے گھر سے مَوقُوف ہو گئے۔

یُوایل 1

یُوایل 1:11-20