تُمہارے سونے چاندی کو زنگ لگ گیا اور وہ زنگ تُم پر گواہی دے گااور آگ کی طرح تُمہارا گوشت کھائے گا ۔ تُم نے اخِیر زمانہ میں خزانہ جمع کِیا ہے۔