خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا ۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔