یعقُوب 3:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی طرح زُبان بھی ایک چھوٹا سا عُضو ہے اور بڑی شیخی مارتی ہے ۔دیکھو ۔ تھوڑی سی آگ سے کِتنے بڑے جنگل میں آگ لگ جاتی ہے۔

یعقُوب 3

یعقُوب 3:1-6