مگر جو حِکمت اُوپر سے آتی ہے اوّل تو وہ پاک ہوتی ہے ۔ پِھر مِلنسار حلِیم اور تربِیّت پذِیر ۔ رَحم اور اچھّے پَھلوں سے لدی ہُوئی ۔ بے طرف دار اور بے رِیا ہوتی ہے۔