یعقُوب 2:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہ نوِشتہ پُورا ہُؤا کہ ابرہا م خُدا پر اِیمان لایا اور یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا اور وہ خُدا کا دوست کہلایا۔

یعقُوب 2

یعقُوب 2:19-26