سو تُم سب جنگی مَرد شہر کو گھیر لو اور ایک دفعہ اُس کے چَوگِرد گشت کرو ۔ چھ دِن تک تُم اَیسا ہی کرنا۔