یشُوع 6:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن یشُوع نے راحب کسبی اور اُس کے باپ کے گھرانے کو اور جو کُچھ اُس کا تھا سب کو سلامت بچا لِیا ۔ اُس کی بُود و باش آج کے دِن تک اِسرا ئیل میں ہے کیونکہ اُس نے اُن قاصِدوں کو جِن کو یشُوع نے یرِیحُو میں جاسُوسی کے لِئے بھیجا تھا چُھپا رکھّا تھا۔

یشُوع 6

یشُوع 6:20-27