لیکن سب چاندی اور سونا اور وہ برتن جو پِیتل اور لوہے کے ہوں خُداوند کے لِئے مُقدّس ہیں ۔ سو وہ خُداوند کے خزانہ میں داخِل کِئے جائیں۔