اور دُوسرے دِن بھی وہ ایک بار شہر کے گِرد گُھوم کر خَیمہ گاہ میں پِھر آئے ۔ اُنہوں نے چھ دِن تک اَیسا ہی کِیا۔