یشُوع 6:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یشُوع نے لوگوں کو یہ حُکم دِیا کہ نہ تو تُم للکارنا اور نہ تُمہاری آواز سُنائی دے اور نہ تُمہارے مُنہ سے کوئی بات نِکلے ۔ جب مَیں تُم کو للکارنے کو کہُوں تب تُم للکارنا۔

یشُوع 6

یشُوع 6:8-20