یشُوع 3:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو جو پانی اُوپر سے آتا تھا وہ خُوب دُور ادم کے پاس جو ضرتا ن کے برابر ایک شہر ہے رُک کر ایک ڈھیر ہو گیا اور وہ پانی جو مَیدان کے دریا یعنی دریایِ شور کی طرف بہہ کر گیا تھا بِالکُل الگ ہو گیا اور لوگ عَین یرِیحوُ کے مُقابِل پار اُترے۔

یشُوع 3

یشُوع 3:12-17