تب یشُوع صُبح سویرے اُٹھا اور وہ اورسب بنی اِسرائیل شِطِّیم سے کُوچ کر کے یَردن پر آئے اور پار اُترنے سے پہلے وہِیں ٹِکے۔