اور ہارُو ن کے بیٹے الِیعزر نے رِحلت کی اور اُنہوں نے اُسے اُس کے بیٹے فِینحاس کی پہاڑی پر دفن کِیا جو افرائِیم کے کوہِستانی مُلک میں اُسے دی گئی تھی۔