یشُوع 24:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے تُمہارے باپ ابرہام کو بڑے دریا کے پار سے لے کر کنعا ن کے سارے مُلک میں اُس کی رہبری کی اور اُس کی نسل کو بڑھایا اور اُسے اِضحاق عِنایت کِیا۔

یشُوع 24

یشُوع 24:1-13