یشُوع 21:28-34 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. اور اِشکار کے قبِیلہ سے قِسیُون اور اُس کی نواحی اور دبر ت اور اُس کی نواحی۔

29. یرمو ت اور اُس کی نواحی اور عَین جنیِّم اور اُس کی نواحی ۔ یہ چار شہر دِئے۔

30. اور آشر کے قبِیلہ سے مسا ل اور اُس کی نواحی اور عبدو ن اور اُس کی نواحی۔

31. خِلقت اور اُس کی نواحی اور رحوب اور اُس کی نواحی ۔ یہ چار شہر دِئے۔

32. اور نفتالی کے قبِیلہ سےجلِیل میں قادِس اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور حمّات دور اور اُس کی نواحی اور قرتان اور اُس کی نواحی ۔ یہ تِین شہر دِئے۔

33. سو جَیرسونیوں کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت تیرہ تھے۔

34. اور بنی مِراری کے گھرانوں کو جو باقی لاوی تھے زبُولُون کے قبِیلہ سے یقنِعام اور اُس کی نواحی ۔ قرتاہ اور اُس کی نواحی۔

یشُوع 21