یشُوع 20:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یرِیحُو کے پاس کے یَردن کے مشرِق کی طرف رُوبِن کے قبِیلہ کے مَیدان میں بصر کو جو بیابان میں ہے اور جد کے قبِیلہ کے حِصّہ میں رامہ کو جو جِلعاد میں ہے اور منسّی کے قبِیلہ کے حِصّہ میں جولا ن کو جو بسن میں ہے مُقرّر کِیا۔

یشُوع 20

یشُوع 20:3-9