اور بنی بِنیمِین کے قبِیلہ کا قُرعہ اُن کے گھرانوں کے مُطابِق نِکلا اور اُن کے حِصّہ کی حدبنی یہُوداہ اور بنی یُوسف کے درمِیان پڑی۔