تب کالِب کے بھائی قنز کے بیٹے غتنی ایل نے اُس کو سر کر لِیا ۔ سو اُس نے اپنی بیٹی عکسہ اُسے بیاہ دی۔