یشُوع 13:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر لُبنا ن سے مِسرفا ت المائِم تک کوہِستانی مُلک کے سب باشِندے یعنی سب صَیدانی ۔ اُن کو مَیں بنی اِسرائیل کے سامنے سے نِکال ڈالُوں گا ۔ تُو فقط جَیسا مَیں نے تُجھے حُکم دِیا ہے مِیراث کے طَور پر اُسے اِسرائیلیوں کو تقسِیم کر دے۔

یشُوع 13

یشُوع 13:1-15